کرپٹوز: 2.4M+
ایکسچینجز: 754
مارکیٹ میں کل مالیت: 
$2.32T
0.94%
24 گھنٹے کا حجم: 
$52.09B
25.18%
بالادستی: BTC: 53.3% ETH: 16.6%
 ETH کی گیس: 
 Fear & Greed: 
Kine Protocol

Kine Protocol

اسٹیٹس

حجم کے ڈیٹا کا ٹریک نہیں رکھا جا رہا

اس پراجیکٹ کو 'فہرست سازی کا ٹریک نہیں رکھا جا رہا' کے طور پر واضح کیا گیا ہے

فہرست سازی کے درجات کے حوالے سے مزید تفصیلات کے لیے، براہ کرم فہرست سازی کے جائزے کا معیار سیکشن B - (3) سے رجوع کریں

Kine Protocol کے متعلق

Kine Protocol کیا ہے؟

Kine Protocol ایک پیئر ٹو پیئر ڈیریویٹو مارکیٹ فراہم کرتا ہے، جہاں ملٹی چینز میں بڑے کرپٹو اثاثوں کی ضمانت سے تقویت یافتہ — "عمومی مقاصد" کے لیکویڈیٹی پولزدائمی معاہدہ جات (perps) کے ٹریڈرز کے لیے غیر فعال فریقِ مخالف کا کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ ٹریڈرز کو صفر سلِپیج کی عمل درآمد، ضمانت یافتہ لیکویڈیٹی، کراس مارجن کے ساتھ 100x تک لیوریج فراہم کرتا ہے۔ یہ پروٹوکول ٹریڈرز کو Ethereum، BNB Chain، Polygon اور Avalanche پر ضمانت لگانے کا موقع دیتا ہے۔

صارفین مجموعی طور پر تین طریقوں سے Kine Protocol کے ایکو سسٹم میں حصہ لے سکتے ہیں: بطور اسٹیکرز، ٹریڈرز اور لیکویڈیٹرز

Kine Protocol کا بانی کون ہے؟

Lei Wang اس پروٹوکول کے بانی ہیں، آپ ایک سابق سرمایہ کاری کے بینکر ہیں جن کے پاس 15 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے اور Huobi کے ادارہ جاتی کاروباری یونٹ کے سابق سربراہ ہیں۔ کمپنی کے پسِ منظر میں موجود ٹیم نے ماضی میں Merill Lynch، HSBC اور Citigroup جیسے سرمایہ کاری کے بینکس میں اجتماعی طور پر کام کیا ہے، اور ٹریڈنگ اور R&D میں تقریباً 7 سالہ تجربہ رکھتی ہے۔

Kine Protocol کا آغاز کب ہوا؟

Kine Protocol مارچ 2021 میں شروع کیا گیا تھا، جبکہ بنیادی کمپنی Kine Technology کی بنیاد دسمبر 2020 میں رکھی گئی تھی۔

مارچ 2021 میں، کمپنی نے مخیر سرمایہ کار Naval Ravikant (AngelList کے شریک بانی اور سابق CEO) اور Alexander Pack (Dragonfly Capital میں سابق مینیجنگ پارٹنر) کی قیادت میں $7 ملین ڈالر کی فنڈنگ حاصل کی، اور Blockchain Capital، Spartan Group، CMS Holdings اور OKEx نے بھی اس میں حصہ لیا

دسمبر 2021 میں، Kine Protocol نے AVAX ایکو سسٹم کے ساتھ اپنے انضمام میں توسیع کے لیے AVATAR، Avalanche Asia Star Fund سے ایک اسٹریٹجک سرمایہ کاری حاصل کی۔

Kine Protocol کہاں واقع ہے؟

یہ کمپنی سنگاپور میں واقع ہے۔

کون سے ممالک Kine Protocol استعمال کر سکتے ہیں؟

فی الوقت اس حوالے سے کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں کہ کون سے ممالک اس پروٹوکول کو استعمال نہیں کر سکتے۔

Kine Protocol پر معاونت پذیر کرپٹو کرنسیز کی فہرست

تادم تحریر، Kine Protocol کرپٹو ٹوکنز کے دائمی معاہدوں کی ٹریڈنگ کی معاونت کرتا ہے، جن میں BTC، ETH، SHIB، NEAR، BNB، ADA، MATIC، DOGE، FIL، EOS، XRP، LTC، TRX، ETC، SOL، LINK، DOT اور UNI شامل ہیں۔

Kine Protocol کی ٹریڈنگ فیس کیا ہیں؟

Kine 0 گیس کی فیس اور ہر عملدرآمد شدہ آرڈر کے ساتھ 0.1% کی ایک مقررہ ٹریڈنگ کی فیس وصول کرتا ہے، جبکہ HT، OKB اور WOO (جو 0.8% پر چارج کیے جاتے ہیں) کو اس ضمن میں استثناء حاصل ہے۔

کیا Kine Protocol پر لیوریج یا مارجن ٹریڈ کا استعمال ممکن ہے؟

جی ہاں، صارفین 100x تک لیوریج کے ساتھ کسی بھی اثاثے کو ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ تاہم، اس بات کی حدود ہیں کہ آپ کتنا لیوریج کر سکتے ہیں۔ Kine Protocol ہر اثاثے کے لیے ایک انفرادی 'پوزیشن کی حد' کو نافذ کرتا ہے تاکہ لیکویڈیٹی پول کے لیے خطرے کو کم کیا جا سکے۔

مزید پڑھیں

مارکیٹس

جوڑا

تمام

#

کرنسی

جوڑا

قیمت

+2% Depth

-2% Depth

حجم

حجم %

اپ ڈیٹ کردہ

1

Ethereum

ETH/USDT

$3,154.70

$12,784.61$15,007.88

$0.00

-

حالیہ

2

KINE

KINE/USDT

$0.1565

$183.38$585.02

$0.00

-

حالیہ

3

Bitcoin

BTC/USDT

$62,866.27

$7,346.95$8,591.35

$0.00

-

حالیہ

4

XRP

XRP/USDT

$0.5158

$4,133.44$6,747.31

$0.00

-

حالیہ

5

Polygon

MATIC/USDT

$0.699

$5,321.55$6,715.40

$0.00

-

حالیہ

اعلامیہ: اس صفحے میں ملحقہ لنکس شامل ہو سکتے ہیں۔ اس صورت میں CoinMarketCap کو فائدہ پہنچ سکتا ہے اگر آپ کسی بھی قسم کے ملحقہ لنکس ملاحظہ کرتے ہیں، اور چند مخصوص اقدامات لیتے ہیں، جیسے کہ سائن اپ کرنا اور ان ملحقہ پلیٹ فارمز کے ذریعے لین دین کرنا۔ براہ کرم ملحقہ اعلامیہ سے رجوع کریں۔