کرپٹوز: 2.4M+
ایکسچینجز: 754
مارکیٹ میں کل مالیت: 
$2.46T
0.20%
24 گھنٹے کا حجم: 
$69.65B
4.28%
بالادستی: BTC: 53.5% ETH: 16.1%
 ETH کی گیس: 
 Fear & Greed: 

اکثر پوچھے گئے سوالات

زیادہ تر کرپٹو کرنسیز کی قیمتوں کا حساب کیسے لگایا جاتا ہے؟

اس موضوع پر تفصیلی معلومات کے لیے، براہ کرم طریقہ کار پر جا کر مارکیٹ ڈیٹا کا سیکشن ملاحظہ کریں۔

"مارکیٹ میں کل مالیت" کیا ہے، اور اس کا حساب کیسے لگایا جاتا ہے؟

Market Capitalization is one way to rank the relative size of a cryptocurrency. It's calculated by multiplying the Price by the Circulating Supply.

مارکیٹ میں کل مالیت = قیمت X گردشی رسد۔

"گردشی رسد"، "کل رسد"، اور "زیادہ سے زیادہ رسد" کے درمیان کیا فرق ہے؟

گردشی رسد سے مراد مارکیٹ میں زیر گردش اور عوام الناس کے ہاتھوں میں موجود کوائنز کی تعداد کا بہترین تخمینہ ہے۔
کل رسد سے مراد، فی الوقت موجود کوائنز (ان کوائنز کو نکال کر جو توثیق کے مطابق ضائع کیے جا چکے ہیں) کی کل تعداد ہے۔
زیادہ سے زیادہ رسد سے مراد، کرپٹو کرنسی کی کل حیات کے دوران وجود میں آنے والے کوائنز کی زیادہ سے زیادہ تعداد کا بہترین تخمینہ ہے۔

مارکیٹ میں کل مالیت کا تعین کرنے کے لیے کل رسد کی بجائے گردشی رسد کو کیوں استعمال کیا جاتا ہے؟

We've found that Circulating Supply is a much better metric for determining the market capitalization. Coins that are locked, reserved, or not able to be sold on the public market are coins that can't affect the price and thus should not be allowed to affect the market capitalization as well. The method of using the Circulating Supply is analogous to the method of using public float for determining the market capitalization of companies in traditional investing.

سائٹ پر "کوائن" اور "ٹوکن" کے درمیان کیا فرق ہے؟

کوائن ایک ایسی کرپٹو کرنسی ہے جو خودمختارانہ طور پر کام کر سکتی ہے۔

A Token is a cryptocurrency that depends on another cryptocurrency as a platform to operate. Check out the crypto tokens listings to view a list of tokens and their respective platforms.

کسی کرپٹو کرنسی یا ایکسچینج کے لیے CoinMarketCap پر شامل فہرست ہونے کا کیا معیار ہے؟

اس موضوع پر تفصیلی معلومات کے لیے، براہ کرم طریقہ کار پر جا کر فہرست سازی کا معیار کا سیکشن ملاحظہ کریں۔

بنا فیس کی مارکیٹس کو اوسط قیمت اور ٹریڈنگ کے کل حجم سے کیوں نہیں نکالا جاتا؟

جب ایکسچینج پر کوئی فیس عائد نہیں کی جاتی، تو ایک ٹریڈر (یا بوٹ) کے لیے یہ ممکن ہو جاتا ہے کہ وہ آگے پیچھے اپنے ہی ساتھ ٹریڈ کر سکے اور بلا تردد ایک بڑے پیمانے پر "جعلی" حجم پیدا کر سکے۔ اس امر کا تعین ناممکن ہے کہ حجم کا کتنا حصہ جعلی ہے، لہٰذا ہم اسے حساب کتاب سے یکسر نکال دیتے ہیں۔

مجھے CoinMarketCap پر ایکسچینجز کے لیے وابستگان کے لنکس دکھائی کیوں نہیں دے رہے؟

تعمیلی وجوہات کی بنا پر ہم نے وابستگان پروگرام کو منسوخ کر دیا ہے۔ لہٰذا، وابستگان پروگرام میں شامل تمام ایکسچینجز کے وابستگان کے لنکس ہٹا دیے گئے ہیں۔

میں کرپٹو کرنسی کیسے خریدوں؟

CoinMarketCap reports on the trading activities of thousands of markets but does not directly sell any cryptocurrency. The best way to find where to buy is by looking on the markets section for the cryptocurrency. For example, to find where to buy Bitcoin, you can look at the markets section for Bitcoin.

یہ سائٹ کس ٹائم زون پر مبنی ہے؟

اس وقت تک ڈیٹا UTC وقت کے مطابق ہی جمع، ریکارڈ، اور رپورٹ کیا جاتا ہے جب تک کہ اس سلسلے میں کچھ اور واضح نہ کر دیا جائے۔

24 گھنٹے کے دوران ہونے والی تبدیلی کی % کس وقت پر مبنی ہے؟

یہ موجودہ وقت پر مبنی ہے۔ یہ از سر نو، 24 گھنٹوں کی مدت پر مبنی ہے۔

آپ [insert random cryptocurrency] کو شامل فہرست کیوں کر رہے ہیں؟ یہ تو واضح طور پر ایک اسکام ہے!

Nearly every cryptocurrency has been called a scam at some point in its lifetime. We're not here to judge the merits of any cryptocurrency, but we provide the best tools for you to make your own conclusions. As long as it meets the listing criteria, it's eligible to be on the site.

آپ [insert random cryptocurrency] کو شامل فہرست کیوں نہیں کر رہے؟

اگرچہ، ہم اس کائنات میں موجود ہر کرپٹو کرنسی کو شامل کرنے کے لیے کوشاں ہیں، تاہم پھر بھی، عمل طور پر ہر چیز کو شامل فہرست کرنا ناممکن ہے۔ کرپٹو کرنسیز کی فہرست سازی کا عمل، بڑی حد تک دستی طور پر انجام دیا جاتا ہے، جس میں ڈیٹا کی صداقت کو یقینی بنانے کے لیے وقت اور وسائل، دونوں صرف ہوتے ہیں۔ اس موضوع پر تفصیلی معلومات کے لیے، براہ کرم طریقہ کار پر جا کر فہرست سازی کا معیار کا سیکشن ملاحظہ کریں۔

کیا آپ اپنے ڈیٹا کے لیے API کی پیشکش کرتے ہیں؟

جی ہاں! CoinMarketCap کا API ملاحظہ کریں۔

کیا مجھے اپنے ذاتی پراجیکٹس اور/یا کاروباری استعمال کے لیے مواد (اسکرین شاٹس، ڈیٹا، گرافس، وغیرہ) کے استعمال کی اجازت ہے؟

You may use the content for academic or journalistic use provided that you cite coinmarketcap.com as a source. Please refer to the Terms of Use for the website.

کبھی کبھار، کسی کرپٹو کرنسی کی گردشی رسد اور مارکیٹ میں کل مالیت کے لیے ایک سوالیہ نشان کیوں نمودار ہوتا ہے؟

مارکیٹ میں کل مالیت کے اعتبار سے عین درجہ بندیوں کو یقینی بنانے کے لیے، ہم رسد کی تفصیلات کی توثیق کے لیے، ٹیمز اور ڈویلپرز کے ساتھ مل کر ان کی متعلقہ بلاک چینز پر کام کرتے ہیں۔ اگر ایک سوالیہ نشان نمودار ہو، تو اس کا مطلب ہے کہ ہم نے اب تک گردشی رسد اور اس کے نتیجے میں بننے والی مارکیٹ میں کل مالیت کی معقول توثیق نہیں کی۔