کرپٹوز: 2.4M+
ایکسچینجز: 762
مارکیٹ میں کل مالیت: 
$2.35T
2.19%
24 گھنٹے کا حجم: 
$62.3B
14.11%
بالادستی: BTC: 53.3% ETH: 16.0%
 ETH کی گیس: 
 Fear & Greed: 
XRP

XRPکی قیمت 
XRP

$0.5353  

1.70% (1d)

XRP تا USD کا چارٹ

ڈیٹا لوڈ کیا جا رہا ہے

براہ کرم انتظار کریں، ہم چارٹ ڈیٹا لوڈ کر رہے ہیں

واچ لسٹ میں شامل کریں
XRP کے اعداد و شمار
مارکیٹ کیپ
 

1.70%

$29,566,587,830
#7
Volume (24h)
 

28.24%

$801,835,004
#11
حجم/مارکیٹ میں کل مالیت (24 گھنٹے پر مشتمل)
 
2.71%
گردشی رسد
 
55,235,913,166 XRP
55.24%
کل رسد
 
99,987,652,657 XRP
زیادہ سے زیادہ رسد
 
100,000,000,000 XRP
مکمل طور پر رقیق شُدہ مارکیٹ کیپ
 
$53,527,833,860
XRP سے USD کا کنورٹر
XRP
USD
قیمت کی کارکردگی
24 گھنٹے 
کم ترین
$0.5257
بلند
$0.5401
اب تک کی بلند ترین
Jan 04, 2018 (6 years ago)
$3.84
-86.07%
اب تک کی کم ترین
Jul 07, 2014 (10 years ago)
$0.002802
+19001.05%
تاریخی ڈیٹا دیکھیں
مقبولیت
واچ لسٹس میں2,082,483x
65th / 9.9K
کیا آپ اس پراجیکٹ کے مالک ہیں؟ ٹوکن کی معلومات اَپ ڈیٹ کریں


ڈیٹا لوڈ کیا جا رہا ہے

براہ کرم انتظار کریں، ہم چارٹ ڈیٹا لوڈ کر رہے ہیں

XRP community

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
skeleton-white

XRP مارکیٹس

تمام جوڑے

ڈیٹا لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔

اعلامیہ: اس صفحے میں ملحقہ لنکس شامل ہو سکتے ہیں۔ اس صورت میں CoinMarketCap کو فائدہ پہنچ سکتا ہے اگر آپ کسی بھی قسم کے ملحقہ لنکس ملاحظہ کرتے ہیں، اور چند مخصوص اقدامات لیتے ہیں، جیسے کہ سائن اپ کرنا اور ان ملحقہ پلیٹ فارمز کے ذریعے لین دین کرنا۔ براہ کرم ملحقہ اعلامیہ سے رجوع کریں۔

XRP کی خبریں

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

XRP کے متعلق

XRP کیا ہے؟

XRP Ripple کی مقامی کرپٹو کرنسی ہے، جو Ripple Labs Inc کے ذریعے تخلیق کردہ ایک کرپٹو کرنسی ادائیگی کا سسٹم ہے، XRP اس کا "عالمی ادائیگیوں کے لیے بنایا گیا ڈیجیٹل اثاثہ" ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ Ripple روایتی بینکنگ سسٹم کے ذریعے کی جانے والی رقم کی ٹرانسفرز کا مقابلہ کرنے کا عزم رکھتا ہے۔ XRP اپنے صارفین کو بہت کم لاگت پر پیسے بھیجنے کی اجازت دے گا، جس سے ریٹیل کسٹمرز اور بینکس کے ممکنہ مفاد کو یکساں رغبت ملے گی۔ Ripple کی زیادہ اہمیت اس وجہ سے ہے کہ یہ محض پانچ سیکنڈز سے بھی کم وقت میں ٹرانزیکشنز کو حتمی شکل دیتے ہوئے ٹرانزیکشن کے کم از کم اخراجات عائد کرتا ہے۔

یہ کمپنی 2012 میں Chris Larsen اور Jed McCaleb نے قائم کی اور یہ Ryan Fugger کے کام پر مبنی ہے، جس نے 2012 میں XRP لیجر تخلیق کیا۔ XRP لیجر ایک اوپن سورس کرپٹو گرافک لیجر ہے جو پیئر ٹو پیئر نیٹ ورک نوڈز کی مدد سے چلتا ہے۔ بالآخر McCaleb نے Ripple چھوڑ دی اور Stellar کی بنیاد رکھی جو ادائیگی پر مبنی ایک الگ کرپٹو کرنسی ہے۔

جب کمپنی نے اپنا نام اپنے اصل نام OpenCoin سے Ripple پر تبدیل کیا، تو اس نے Bank of America، Santander، اور Standard Chartered کے ساتھ اعلٰی درجے کی شراکت داریاں قائم کیں۔ تاہم، جلد ہی بنک سیکریسی ایکٹس کی تعمیل نہ کرنے کی وجہ سے Ripple امریکہ کے انضباطی حکام کے ساتھ قانونی مشکل کا شکار ہو گیا، اور اسے بعد میں غیر رجسٹر کردہ سکیورٹی کے طور پر لیبل کر دیا گیا تھا۔ 2022 کے اوائل تک یہ مقدمہ اب بھی حل نہیں ہوا ہے۔ تاہم، کمپنی پر اپنے وجود کے ابتدائی مراحل میں گمراہ کن اشتہارات کے الزامات ہیں۔

XRP کیسے کام کرتا ہے؟

آپ XRP کیسے خریدتے ہیں؟

آپ XRP کو کیسے اسٹور کر سکتے ہیں؟