XT.COM

XT.COM

Spot کا ٹریڈنگ کا حجم (24 گھنٹے پر مشتمل)
$1,513,558,766.79
16,933 BTC
کُل اثاثہ جات
$94,760,727.15

XT.COM کے متعلق

XT.COM کیا ہے؟

XT.COM کرپٹو کرنسیوں کے وسیع انتخاب پر مشتمل ایک تجارتی پلیٹ فارم ہے، جس میں لین-دین کی ایک نُمایاں رینج اور تجارتی دستے-بندیاں، جیسے OTC/اسپاٹ/مارجن/معاہداتی ڈیریویٹوز، نیز موثر اور پیشہ ورانہ کرپٹو سرمایہ کاری سے مُتعلق خدمات شامل ہیں۔

نوآموز اور تجربے کے حامل، یعنی دونوں طرح کے سرمایہ کاروں کو تجارتی کارروائیوں کی سہولت حاصل ہے، جیسے، کرنسی اورOTC کے لین-دین، ٹوکنز اور فیوچرز میں تجارت، کریڈٹ کارڈز کے ذریعے اثاثوں کی خرید، اور مارجن ٹریڈنگ/ لیوریج ٹرانزیکشنز۔ اس کے علاوہ، اعلی درجے کے کلائنٹس کے لیے شرط-بندی، بچت اور مائننگ کے حوالے سے سپورٹ بھی دستیاب ہے۔

XT.COM اپنے صارفین کو DDoS حملے سے بچا کر، بےخطر تجارتی موقع فراہم کرتا ہے۔ اس قسم کے حملے سے تحفُّظ تین-نجی-کلیدوں پر قائم ایک حفاظتی ڈھانچے کی شکل میں موجود سکیورٹی کی ایک اضافی تہہ، صارفین کے اکاؤنٹس اور کولڈ والیٹس (cold wallets) میں محفوظ ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے خصوصی برتاؤ پر مُشتمل ہوتا ہے۔

اس ایکسچینج پر Windows/Android/iOS کے لیے ایک خصوصی ایپ، نفیس اور صارف دوست انٹرفیس، فطری طور پر سادہ رجسٹریشن، کرپٹو خریدنے/بیچنے کے لیے ایک آسان P2P مارکیٹ پلیس، اوربِلا تاخیر تیز رفتار لین-دین انجام دینے والا بہترین کارکردگی سے ہم آہنگ انجن موجود ہے۔

XT.COM کا دعویٰٰ ہے کہ اُس نے صارفین کو انتہائی محفوظ، قابل اعتماد، اور پریشانی سے مُبرّا ڈیجیٹل اثاثہ جات کی تجارت سے متعلق خدمات فراہم کرنے کے لیے خود کو وقف کر دیا ہے۔ ایکسچینج کو اس غرض سے بنایا گیا ہے کہ کسی بھی صارف کو اُسکے اپنے ڈیجیٹل اثاثوں تک رسائی حاصل رہے، قطع نظر اس بات کے، کہ وہ کس مقام پر موجود ہے ۔

سن 2018 میں قائم شُدہ XT.COM اب 6 ملین سے زیادہ اندراج کردہ صارفین، 500,000 سے زیادہ ماہانہ فعال صارفین، اور ایکوسسٹم میں موجود 40 ملین سے زیادہ صارفین کو خدمات فراہم کرتا ہے۔ نہایت مُتنوّع تجارتی اقسام کے ساتھ NFT کی مجموعی مارکیٹ پلیس کا احاطہ کرتے ہوئے یہ پلیٹ فارم ایک محفوظ، بااعتماد اور فطری تجارتی موقع فراہم کرکے اپنے صارفین پر مبنی وسیع گروپ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کوشاں رہتا ہے۔

دنیا کے پہلے سوشل-انفیوزڈ ڈیجیٹل اثاثوں والے تجارتی پلیٹ فارم کے طور پر، XT.COM سوشل نیٹ-ورکنگ پلیٹ فارم پر ہونے والے لین-دین کو بھی سپورٹ کرتا ہے تاکہ اُنکی کرپٹو سروسز کو پوری دنیا کے صارفین کے لیے مزید قابل رسائی بنایا جا سکے۔ مزید برآں، ڈیٹا کی سالمیت کو عمدہ حالت میں رکھنے اور تحفّظ کو یقینی بنانے کے لیے، وہ XT.COM پر صارف کی حفاظت کو اپنی اولین ترجیح تصوُّر کرتے ہیں۔

XT.COM کے بانی کون ہیں؟

XT.COM کے شریک-بانی Weber Woo ہیں، اور وہی اس کے CEO بھی ہی

انُہوں نے سن 2013 کے دوران بلاکچین کے میدان میں قدم رکھا، کریپٹو کرنسیز کی دنیا سے واقفیت حاصل کی، اور بِٹ-کوائن کی مائننگ کا آغاز کر دیا۔ سن 2016 میں Woo نے اپنے دوستوں کے ساتھ مِل کر مائننگ پُول کا کاروبار شروع کیا۔ سن 2017 میں، اُنہوں نے چین میں واقع ایک کریپٹو ایکسچینج میں سرمایہ کاری کی، اور سن 2018 کے دوران اپنا ذاتی پروجیکٹ XT.COM تخلیق کیا۔

Woo نے Shanghai Jiao Tong یونیورسٹی سے IMBA کی ڈگری حاصل کی۔

XT.COM کا آغاز کب ہُوا؟

سن 2018 کے دوران ہانگ کانگ میں قائم کی جانے والی یہ کمپنی سیچلز (Seychelles) میں رجسٹر کی گئی تھی۔

XT.COM کہاں واقع ہے؟

فی زمانہ XT.COM کا صدر دفتر دُوبئی میں واقع ہے، جبکہ اس کے آپریشنل مراکز جاپان، جنوبی کوریا، سنگاپوراور سپین میں موجود ہیں۔

XT.COM کے لیے ممنوعہ ممالک

XT.COM دنیا بھر میں موجود 6 ملین سے زیادہ اندراج شُدہ صارفین پر مشتمل ایک سوشل-انفیوزڈ (social-infused) تجارتی پلیٹ فارم ہے، اور 10 سے زیادہ زبانوں کو سپورٹ کرتا ہے۔ حتیٰ کہ امریکی صارفین کے لئے بھی خِدمات، مصنوعات اور اثاثے دستیاب ہیں۔ سرمایہ کار بذریعہ سپورٹ سروس باآسانی اندراج کروا سکتے ہیں، اور قابل رسائی مالیاتی سرگرمیوں کا جائزہ لے سکتے ہیں۔

XT.COM پر کونسے کوائنز معاونت یافتہ ہیں؟

یہ ایکسچینج 500 سے زیادہ ٹوکنز، اور 800 سے زیادہ تجارتی پیئرز کو سپورٹ کرتا ہے۔ پلیٹ فارم پر موجُود سرفہرست کرپٹو اثاثوں میںBTC, ETH, SOL BNB, DOT, XRP, ATOM, ADA, AAVE, LTC وغیرہ شامل ہیں۔

XT.COM کی فیسیں کتنی ہیں؟

XT.COM تاجروں سے کوئی کرپٹو ڈپازٹ-فیس نہیں لیتا، دیگر ڈِپازٹ فیسیں طرزِ ادائیگی کے مُطابق تبدیل ہوری رہتی ہیں۔ اسپاٹ آرڈرز کی صورت میں میکرز کے لیے ٹریڈنگ فیس 0.05% اور ٹیکرز کے لیے 0.2% سے شروع ہوتی ہے۔ کریپٹو کے انخلاء کی غرض سے کوئی طے شُدہ فیس نہیں رکھی گئی، اور یہ انفرادی لحاظ سے ہر ٹوکن پر مُنحصر ہوتی ہے۔

کیا XT.COM پر لیوریج یا مارجن ٹریڈنگ کا استعمال ممکن ہے؟

یہ پلیٹ فارم مارجن ٹریڈنگ کی حمایت کرتا ہے، جس میں سرمایہ کار لیوریج کے سلسلے کو 3x سے 20x تک بڑھاوا دے سکتے ہیں۔ اس ایکسچینج پر مارجن ٹریڈنگ کی دو قسمیں موجود ہیں: معیاری ٹریڈنگ اور مُختلف الانواع پرو-ٹریڈنگ۔ لیوریج 1:30 کے تناسب تک ہو سکتی ہے، البتہ اس پیمانے کا انحصار ہر کرپٹو اثاثہ پر الگ الگ لاگو ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں
مالیاتی ریزروز
اپ ڈیٹ کیا گیا بتاریخ 12:30:59 AM
کل: $94,760,727.16
ایکسچینج کی جانب سے براہ راست دی گئی اطلاع
ٹوکنتوازنقیمتقدر و قیمت
BTC
bc1qzk...ltndp4
410.14$89,565.02$36,734,197.52
TRU
0xcAB0...62C70f
2,020,289,865.02*$0.008932$18,046,896.64
QGOLD
0xcAB0...62C70f
2,936.54$4,426.75$12,999,349.43
EDLC
0xcAB0...62C70f
11,736,179.5$0.5788$6,793,281.97
RYO
0xcAB0...62C70f
965,736.52$4.04$3,905,317.4
AETHUSDT
0x033f...5DadF4
3,436,299.57$0.999$3,433,183.53
BTC
3GoRKL...nDae4e
33.88$89,565.02$3,034,462.89
CST
0x14C3...e929d4
2,956.28$513.6$1,518,360.32
VMC
0xcAB0...62C70f
300,108.2*$4.87$1,462,092.8
BHC
0x14C3...e929d4
811,159.4$1.59$1,292,409.64

صرف 500,000 USD سے زائد بیلنس کے حامل والیٹس دکھائے گئے ہیں
* ان والیٹس کے بیلنسز میں تاخیر ہو سکتی ہے

ٹوکن کی تخصیص

اعلامیہ:
فریق ثالث کے والیٹ ایڈریسز میں موجود تصرُّفی املاک سے متعلق تمام ڈیٹا اور معلومات، فریق ثالث کی عوامی معلومات پر مبنی ہیں۔ CoinMarketCap ایسی معلومات اور ڈیٹا کی درستگی یا اس کے بروقت ہونے کے حوالے سے کوئی تصدیق یا توثیق نہیں کرتا۔

CoinMarketCap پر فریق ثالث کی ان عوامی معلومات اور ڈیٹا کی ذمہ داری عائد نہیں ہو گی۔ فراہم کردہ معلومات یا ڈیٹا کا جائزہ لینے، تصدیق و توثیق کرنے یا بصورت دیگر اس کی تکمیل، درستگی، فراوانی، سالمیت، قابلیتِ اطمینان یا بروقت ہونے کے بارے میں، کسی بھی قسم کی تفتیش و تحقیقات کرنے کے حوالے سے CoinMarketCap پر کوئی بھی فرض عائد نہیں ہو گا۔

مارکیٹس

  • SpotSpot
  • PerpetualPerpetual
  • FuturesFutures

جوڑا

تمام

#

کرنسی

جوڑا

قیمت

+2%/-2% Depth

والیم

حجم %

Liquidity

1

Bitcoin

$89,520.70

$30,139,748/$29,420,416

$528,028,538

34.89%

1,060

2

Ethereum

$3,042.17

$9,964,118/$7,830,547

$348,634,538

23.03%

849

3

Solana

$127.20

$15,365,784/$13,818,325

$99,206,999

6.55%

786

4

Zcash

$444.94

$287,665/$320,764

$32,164,776

2.13%

571

5

USDC

$0.9998

$4,324,222/$4,068,818

$24,799,249

1.64%

751

6

XRP

$1.94

$4,268,392/$4,178,800

$18,364,255

1.21%

715

7

TRON

$0.2842

$2,375,628/$2,338,260

$12,195,737

0.81%

633

8

Midnight

$0.1001

$46,432/$38,841

$11,708,313

0.77%

417

9

Bitcoin Cash

$595.35

$1,001,063/$1,183,506

$11,410,199

0.75%

633

10

Ethereum

$3,042.41

$1,399,185/$1,508,320

$11,404,728

0.75%

749

11

Cardano

$0.3786

$1,345,940/$1,414,153

$11,369,984

0.75%

624

12

Audiera

$3.97

$18,531/$10,290

$11,238,394

0.74%

341

13

Uniswap

$6.12

$225,401/$296,338

$10,068,642

0.67%

527

14

Monad

$0.02045

$47,699/$37,420

$9,690,446

0.64%

388

15

Bitcoin

$89,515.55

$3,380,118/$3,525,977

$8,806,289

0.58%

789

16

BNB

$866.58

$2,521,138/$1,356,244

$8,702,576

0.57%

676

17

Monero

$459.24

$283,850/$255,737

$8,468,551

0.56%

474

18

Aave

$154.06

$511,894/$546,598

$8,218,317

0.54%

616

19

Animecoin

$0.009546

$48,656/$44,476

$6,852,771

0.45%

398

20

Terra

$0.1146

$28,111/$22,603

$6,543,260

0.43%

371

21

XT.COM

$5.09

$267,099/$280,484

$6,507,436

0.43%

572

22

Dogecoin

$0.1336

$3,243,467/$2,971,261

$6,471,297

0.43%

718

23

iShares Silver Trust Tokenized ETF (Ondo)

$62.36

$18,698/$16,723

$6,018,037

0.40%

352

24

World Liberty Financial USD

$0.9992

$172,112/$153,984

$5,539,233

0.37%

517

25

XPIN Network

$0.002805

$6,997/$7,602

$5,485,035

0.36%

303

26

Tether Gold

$4,439.90

$1,236,288/$1,210,423

$5,277,884

0.35%

715

27

Humanity Protocol

$0.1836

$6,913/$7,734

$5,168,570

0.34%

324

28

Chainlink

$12.72

$1,660,148/$1,787,807

$5,097,767

0.34%

568

29

Litecoin

$78.85

$818,260/$793,219

$4,128,165

0.27%

657

30

Avalanche

$12.36

$753,239/$1,072,422

$3,789,702

0.25%

537

31

Ethena USDe

$0.9989

$623,846/$588,090

$3,719,942

0.25%

572

32

Dash

$38.95

$472,596/$484,080

$3,591,700

0.24%

578

33

zkPass

$0.1794

$2,473/$3,379

$3,540,590

0.23%

262

34

Dai

$0.9998

$125,429/$157,067

$3,469,101

0.23%

522

35

Hyperliquid

$24.89

$101,403/$168,657

$3,309,311

0.22%

450

36

Humidifi

$0.2359

$24,100/$25,808

$3,234,797

0.21%

380

37

RaveDAO

$0.4349

$1,220/$1,192

$3,149,919

0.21%

185

38

Sui

$1.47

$536,199/$495,669

$2,956,415

0.20%

608

39

CRUDE OIL BRENT (Zedcex)

$57.95

$1,571/$1,399

$2,811,398

0.19%

239

40

Hedera

$0.1157

$533,433/$401,751

$2,763,600

0.18%

492

41

Pump.fun

$0.001971

$198,710/$245,455

$2,468,757

0.16%

503

42

Ethena

$0.2105

$320,549/$282,199

$2,434,883

0.16%

518

43

Bittensor

$227.30

$209,048/$361,897

$2,339,083

0.15%

476

44

Aster

$0.7067

$107,602/$124,590

$2,288,920

0.15%

449

45

Kaspa

$0.04788

$161,291/$147,258

$2,058,206

0.14%

469

46

Toncoin

$1.48

$303,383/$230,352

$2,046,478

0.14%

484

47

Mantle

$1.14

$68,274/$78,315

$2,042,810

0.13%

462

48

Lydia Coins (USAD)

$1.00

$1,054/$1,271

$1,963,878

0.13%

236

49

Canton

$0.08845

$13,279/$11,026

$1,961,348

0.13%

357

50

Stable

$0.01052

$8,737/$8,737

$1,753,196

0.12%

297

اعلامیہ: اس صفحے میں ملحقہ لنکس شامل ہو سکتے ہیں۔ اس صورت میں CoinMarketCap کو فائدہ پہنچ سکتا ہے اگر آپ کسی بھی قسم کے ملحقہ لنکس ملاحظہ کرتے ہیں، اور چند مخصوص اقدامات لیتے ہیں، جیسے کہ سائن اپ کرنا اور ان ملحقہ پلیٹ فارمز کے ذریعے لین دین کرنا۔ براہ کرم ملحقہ اعلامیہ سے رجوع کریں۔