SunSwap v2
Dex کا ٹریڈنگ کا حجم (24 گھنٹے پر مشتمل)
$40,615,684.02427 BTC
SunSwap v2 کے متعلق
Sun کیا ہے؟
Sun ٹرون بلاک چین پر موجود ایک DEX ایکو سسٹم ہے۔ DEX متعدد ٹرانزیکشن پروٹوکولز سے استفادہ کرتا ہے اور تاجروں کو ایکسچینج استعمال کرنے کے لیے مختلف مراعات فراہم کرتا ہے، مثال کے طور پر پیداوری فارمنگ اور اسٹیکنگ سے متعلقہ انعامات۔ یہ ایکسچینج ٹوکن کا تبادلہ سٹیبال کوائن کا تبادلہ جیسے فنکشنز کو مربوط کردیتا ہے، اوراپنے مقامیٹوکن کی یوٹیلیٹی کے لیے جلانے کا میکینزم بھی رکھتا ہے۔ یہ DAO کے زیر انتظام ایک بند ایکوسسٹم کی تشکیل کرتے ہوئے مارکیٹ کو ایک محفوظ تبادلہ فراہم کرتا ہے۔ صارفین اسٹیبل کوائن پولز اور کم لغزش والے اسٹیبل کوائنز کے ما بین تبادلے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ یا حاکمیتی مائیننگ پروگرام میں رہ کر لیکوئیڈیٹی مائیننگ کے انعامات اور مزید اونچے انعامت کےمابین تبادلہ بھی کیا جا سکتا ہے۔
DEX ایک ملکیتی AMM پر مبنی ہے، جو اثاثوں کی قیمتوں کا تعین کرنے کے لیے ایک مستقل‑پروڈکٹ ریاضیاتی فارمولہ استعمال کرتا ہے۔ یہ تاجروں کے لیے تمام تجارتی پیئرز میں مستقل لیکویڈیٹی کو یقینی بناتا ہے۔ لیکویڈیٹی فراہم کنندگان لیکویڈیٹی پولز کو بھرکر ٹریڈنگ فیس کا ایک حصہ کما سکتے ہیں۔ یہ ایکسچینج مختلف تاجروں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے متعدد ٹوکن ٹریڈنگ پولز بھی پیش کرتا ہے۔
مقامی ٹوکننز کی اسٹیکنگ حاکمیتی حقوق کا لطف دیتی ہے، جسکا دورانیہ ٹوکن کو طویل مدت کے لیے رکھ کر بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔ ٹوکن جتنی مدت تک داؤ پرلگا رہے گا، قدر میں اضافہ بھی اتنا زیادہ ہوگا۔
Sun کے بانی کون ہیں؟
Sun ٹرون (Tron) ایکو سسٹم کا حصہ ہے، جسکا آغاز Justin Sun نے کیا تھا۔ Justin Sun کریپٹو کرنسی کی صنعتی تاریخ میں ایک معروف چینی کاروباری شخصیت ہیں۔ اُنہوں نے Tron کے ساتھ اپنی وابستگی سے پہلے XRP میں کام کیا اور بعد میںBitTorrent کی خرید میں بھی مشغول رہے۔ ایکسچینج کے بانیوں کے بارے میں مزید کُچھ ظاہر نہیں ہوتا۔
Sun کا آغاز کب ہوا؟
سن کا موجودہ ورژن مئی، سن 2021 میں ایک پروجیکٹ اور انفراسٹرکچر اپ گریڈ کے بعد لانچ ہوا۔ ایکسچینج کے آغاز کا ابتدائی حصہ، ستمبر سن 2020 میں لانچ کیا گیا تھا، اور پروجیکٹ کے اپنے وائٹ پیپر کے مطابق اس نے کوئی فنڈنگ قبول نہیں کی۔
Sun کہاں واقع ہے؟
یہ ایکسچینج اپنی ٹیم کے بارے میں کوئی معلومات مُہیّا نہیں کرتا۔ تا ہم، Tron کے دفاتر بیجنگ اور سان فرانسسکو میں واقع ہیں۔
SUN کی جانب سے ممنوعہ ممالک
یہ ایکسچینج ممنوعہ ممالک کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کرتا۔
SUN کی جانب سے معاونت یافتہ کوائنز کی فہرست
ایکسچینج Tron پر مبنی تمام TRC-20 اور Ethereum پر قائم ERC-20 ٹوکنز کو سپورٹ کرتا ہے۔
Sun کی فیسیں کتنی ہیں؟
یہ تحریر لکھے جاتے وقت تک، فیسوں کے بارے میں کوئی معلومات میسّر نہیں۔
کیا Sun پر لیوریج یا مارجن ٹریڈنگ کا استعمال ممکن ہے؟
Sun پر مارجن یا لیوریج ٹریڈنگ میں کام کرنا ممکن نہیں ہے۔
# | کرنسی | جوڑا | Price USD | 1h تبدیل کریں | 24h تبدیل کریں | 24h Txns | 24h والیم | لیکویڈیٹی | FDV |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ڈیٹا لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ |
اعلامیہ: اس صفحے میں ملحقہ لنکس شامل ہو سکتے ہیں۔ اس صورت میں CoinMarketCap کو فائدہ پہنچ سکتا ہے اگر آپ کسی بھی قسم کے ملحقہ لنکس ملاحظہ کرتے ہیں، اور چند مخصوص اقدامات لیتے ہیں، جیسے کہ سائن اپ کرنا اور ان ملحقہ پلیٹ فارمز کے ذریعے لین دین کرنا۔ براہ کرم ملحقہ اعلامیہ سے رجوع کریں۔