Gate

Gate

Spot کا ٹریڈنگ کا حجم (24 گھنٹے پر مشتمل)
$954,952,976.36
10,515 BTC
کُل اثاثہ جات
$6,724,798,379.3

Gate کے متعلق

Gate کیا ہے؟

Gate، ایک مرکزی کرپٹو کرنسی ایکسچینج ہے، جہاں صارفین ٹریڈ کے لیے ایک بڑی تعداد میں کرپٹو کوائنز اور ٹوکنز تلاش کر سکتے ہیں۔ یہ پلیٹ فارم، 2500 سے زائد ٹریڈنگ کے جوڑوں کے ساتھ 1400 سے زائد کرپٹو کرنسیز کی معاونت کرتا ہے۔ یہ پراجیکٹ، ٹریڈنگ کے حجم (روزمرہ کے ٹریڈنگ کے حجم کی صورت میں 12 بلین ڈالرز سے زائد) کے اعتبار سے اولین مقامات میں سے ایک کا حامل ہے، اور اسپاٹ اور مارجن ٹریڈنگ کی معاونت کرتا ہے۔ اس نے سرمایہ کاران کے لیے اپنی سروسز میں دیگر مارکیٹس تک بھی وسعت پیدا کی، جن میں Options، Futures، اور ڈیریویٹوز شامل ہیں۔

2013 میں قائم شدہ یہ پلیٹ فارم، "مستحکم اور معتبر" ہونے کا دعویٰ کرتا ہے، جو کہ 24/7 کسٹمر سپورٹ اور ایک مضبوط موبائل ایپ کے ساتھ صارف دوست پلیٹ فارم کی پیشکش کرتا ہے۔ تاہم، یہ ایکسچینج زیادہ باضابطہ نہیں، اور فیاٹ نکلوانے کے انتخاب کی پیشکش نہیں کرتا۔ اکاؤنٹس سے فنڈز نکلوانے یا کرپٹو کرنسیز ڈپازٹ کروانے کے لیے، صارفین، KYC یا "اپنے صارف کو جانیں" کے لازمی عمل سے گزرتے ہیں۔

Gate کے بانیان کون ہیں؟

2013 میں، یہ ایکسچینج، بانی اور موجودہ CEO، یعنی Lin Han نے چین میں قائم کیا۔ وہ Bitcoin پر بھروسہ کرنے والے ہر فرد کے لیے ایک محفوظ ٹریڈنگ پلیٹ فارم تخلیق کرنا چاہتے تھے۔ Lin Han، کمپیوٹر سافٹ ویئر انجینئرنگ میں بیچلر آف انجینئرنگ، اور ریاضی اور کمپیوٹر سائنس میں ماسٹر کی ڈگری کے حامل ہیں۔

Gate کا آغاز کب ہوا؟

اس کا آغاز، 2013 میں Bter یا Bter.com کے نام سے ہوا، بعد ازاں 2017 کے موسم خزاں میں، Gate Technology Inc. نے اس ایکسچینج کا نظام سنبھال لہا اور اس کا نام تبدیل کر دیا گیا۔

Gate کہاں واقع ہے؟

Gate، چین میں موجود کرپٹو سے کرپٹو کا سب سے پرانا ایکسچینج ہے۔ یہ کمپنی، جزائر کیمین میں واقع ہے۔

Gate کی جانب سے ممنوعہ ممالک

یہ پلیٹ فارم، کیوبا، سوڈان، شام، ایران، شمالی کوریا، وینزوئیلا، پاکستان، اور قرم کے علاوہ تمام ممالک میں دستیاب ہے۔ کچھ سروسز، امریکہ (نیو یارک، واشنگٹن میں) اور کینیڈا کے رہائشیوں کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔

Gate پر کون سے کوائنز معاونت یافتہ ہیں؟

اس انڈسٹری کے تقریباً تمام قابل قرض کوائنز، اس پلیٹ فارم میں شامل فہرست ہیں، جن میں مارکیٹ میں کل مالیت کے اعتبار سے اولین 20 کرپٹو کرنسیز بھی شامل ہیں۔

Gate کی فیس کیا ہے؟

اس پلیٹ فارم کے کمیشنز کافی مسابقتی ہیں — ایکسچینج پر ٹریڈ کرتے ہوئے، صارفین کو ڈپازٹ فیس ادا نہیں کرنی پڑتی، جبکہ رقم نکلوانے کی فیس، کرپٹو کرنسی کے اعتبار سے مختلف ہو سکتی ہے۔

اسپاٹ اور Futures ٹریڈنگ کی فیس VIP کی درجہ بند شدہ سطح پر مبنی ہوتی ہے — جس کا انحصار صارف کے 30 روزہ ٹریڈنگ کے حجم — اور VIP 0 سے VIP 16 تک کی سطحوں پر ہوتا ہے۔ ریٹس کا انحصار، میکر ٹیکر ماڈل پر ہوتا ہے۔

کیا Gate پر لیوریج یا مارجن ٹریڈنگ کا استعمال ممکن ہے؟

Gate، اپنے کلائنٹس کو 10X تک کی لیوریج کے ساتھ مارجن ٹریڈنگ کی پیشکش کرتا ہے۔ مارجن کے قرضے کے حجم کا تعین، لیوریج کے تناسب کے حساب سے کیا جاتا ہے: یہ ایکسچینج لیوریج کے 3X سے 10X تک کے تناسبات کی پیشکش کرتا ہے، جو کہ ہر مارکیٹ کے لحاظ سے مختلف ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں
مالیاتی ریزروز
اپ ڈیٹ کیا گیا بتاریخ 12:03:26 AM
کل: $6,724,798,379.30
ایکسچینج کی جانب سے براہ راست دی گئی اطلاع
ٹوکنتوازنقیمتقدر و قیمت
BTC
162bzZ...D6rHhw
9,270.18$90,812.78$841,850,848.99
ETH
0xc882...84f071
180,639.58$3,109.75$561,744,166.04
BTC
3HroDX...8fgy6M
5,285.36$90,812.78$479,978,253.2
GT
0x1c4b...bb558c
39,296,025.35$10.32$405,673,039.9
GT
0xc882...84f071
37,170,193.67$10.32$383,726,988.3
GUSD
0xc882...84f071
311,367,721.24$0.9983$310,867,474.78
USDT
0xc882...84f071
202,689,981.66$0.9986$202,420,436.95
HOME
0x0d07...b492fe
6,988,245,178.33$0.02604$182,034,952.35
DOGE
DAAhXp...e7NcqL
1,252,707,475.3$0.1404$175,947,334.12
BTC
1ECeVF...YmixMG
1,838.75$90,812.78$166,982,005.59

صرف 500,000 USD سے زائد بیلنس کے حامل والیٹس دکھائے گئے ہیں
* ان والیٹس کے بیلنسز میں تاخیر ہو سکتی ہے

ٹوکن کی تخصیص

اعلامیہ:
فریق ثالث کے والیٹ ایڈریسز میں موجود تصرُّفی املاک سے متعلق تمام ڈیٹا اور معلومات، فریق ثالث کی عوامی معلومات پر مبنی ہیں۔ CoinMarketCap ایسی معلومات اور ڈیٹا کی درستگی یا اس کے بروقت ہونے کے حوالے سے کوئی تصدیق یا توثیق نہیں کرتا۔

CoinMarketCap پر فریق ثالث کی ان عوامی معلومات اور ڈیٹا کی ذمہ داری عائد نہیں ہو گی۔ فراہم کردہ معلومات یا ڈیٹا کا جائزہ لینے، تصدیق و توثیق کرنے یا بصورت دیگر اس کی تکمیل، درستگی، فراوانی، سالمیت، قابلیتِ اطمینان یا بروقت ہونے کے بارے میں، کسی بھی قسم کی تفتیش و تحقیقات کرنے کے حوالے سے CoinMarketCap پر کوئی بھی فرض عائد نہیں ہو گا۔

مارکیٹس

  • SpotSpot
  • PerpetualPerpetual
  • FuturesFutures

جوڑا

تمام

#

کرنسی

جوڑا

قیمت

+2%/-2% Depth

والیم

حجم %

Liquidity

1

Bitcoin

$90,809.59

$5,772,475/$6,420,671

$298,747,213

31.28%

920

2

Ethereum

$3,109.61

$5,236,102/$5,279,409

$159,766,289

16.73%

891

3

Solana

$137.33

$2,677,283/$1,654,231

$47,969,923

5.02%

751

4

DeepNode

$1.42

$5,041/$5,318

$45,052,300

4.72%

378

5

XRP

$2.10

$2,156,122/$1,608,484

$26,616,083

2.79%

654

6

Dogecoin

$0.1405

$2,127,046/$1,957,504

$20,428,540

2.14%

737

7

我踏马来了

$0.02772

$8,032/$19,762

$15,554,557

1.63%

359

8

First Digital USD

$0.9989

$4,332,631/$4,320,868

$14,643,382

1.53%

756

9

USDC

$0.9997

$9,231,226/$13,432,962

$13,027,209

1.36%

799

10

Brevis

$0.3676

$147,215/$252,383

$8,393,141

0.88%

570

11

Bitcoin Cash

$650.11

$484,706/$727,074

$7,085,240

0.74%

712

12

Polygon (prev. MATIC)

$0.169

$480,716/$347,347

$6,940,366

0.73%

630

13

BNB

$913.90

$2,221,320/$973,254

$6,290,087

0.66%

709

14

Monad

$0.02484

$83,081/$104,535

$5,618,971

0.59%

521

15

pippin

$0.3404

$34,005/$25,388

$4,676,719

0.49%

498

16

MultiBank Group

$0.4626

$32,803/$16,416

$4,581,015

0.48%

430

17

Fartcoin

$0.3878

$142,872/$427,015

$4,411,779

0.46%

558

18

Hyperliquid

$24.51

$357,758/$407,650

$4,320,200

0.45%

664

19

Midnight

$0.07272

$360,653/$608,062

$4,068,888

0.43%

630

20

Akash Network

$0.4984

$239,048/$255,380

$3,566,736

0.37%

467

21

Pepe

$0.05599

$1,088,221/$1,351,612

$3,352,885

0.35%

683

22

Audiera

$0.4441

$13,597/$16,799

$3,234,540

0.34%

445

23

DeepBook Protocol

$0.05709

$62,060/$481,784

$3,164,584

0.33%

548

24

Render

$2.44

$722,153/$519,264

$3,149,242

0.33%

662

25

Sui

$1.82

$1,503,920/$1,005,437

$3,023,265

0.32%

726

26

Pump.fun

$0.002465

$293,724/$382,910

$2,864,252

0.30%

572

27

Pieverse

$0.4792

$22,811/$34,309

$2,823,883

0.30%

456

28

Numeraire

$10.03

$38,543/$45,075

$2,643,291

0.28%

511

29

Hyperlane

$0.1514

$64,223/$79,949

$2,504,392

0.26%

482

30

TRON

$0.2995

$1,220,041/$1,302,852

$2,458,696

0.26%

725

31

Lighter

$2.66

$143,657/$752,963

$2,271,416

0.24%

554

32

Aster

$0.7196

$485,251/$607,188

$2,207,797

0.23%

640

33

AI Rig Complex

$0.04661

$12,713/$21,025

$2,116,446

0.22%

411

34

Bitlight

$0.6161

$13,348/$15,127

$1,854,042

0.19%

435

35

SuperTrust

$1.30

$9,246/$64,124

$1,835,621

0.19%

444

36

Litecoin

$80.76

$977,304/$792,404

$1,819,276

0.19%

675

37

BitTorrent [New]

$0.0642

$10,056/$48,747

$1,810,627

0.19%

441

38

TrueUSD

$0.9973

$1,154,656/$1,397,492

$1,747,747

0.18%

706

39

Onyxcoin

$0.008092

$9,572/$13,050

$1,731,917

0.18%

406

40

Zerebro

$0.03282

$7,442/$28,005

$1,679,096

0.18%

414

41

Stable

$0.01496

$32,364/$31,757

$1,655,216

0.17%

469

42

GaiAI

$0.1198

$9,656/$3,148

$1,639,694

0.17%

389

43

BNB

$913.94

$56,226/$66,350

$1,634,266

0.17%

567

44

Chiliz

$0.0487

$97,762/$204,812

$1,590,475

0.17%

551

45

Toncoin

$1.76

$824,585/$612,998

$1,520,680

0.16%

594

46

Department Of Government Efficiency (dogegov.com)

$0.1405

$10,075/$38,986

$1,518,785

0.16%

521

47

Safe

$0.158

$113,192/$112,320

$1,473,627

0.15%

486

48

Starknet

$0.08206

$177,648/$216,735

$1,461,634

0.15%

568

49

NEAR Protocol

$1.71

$812,614/$653,732

$1,447,023

0.15%

690

50

Sui

$1.82

$92,357/$324,874

$1,438,378

0.15%

535

اعلامیہ: اس صفحے میں ملحقہ لنکس شامل ہو سکتے ہیں۔ اس صورت میں CoinMarketCap کو فائدہ پہنچ سکتا ہے اگر آپ کسی بھی قسم کے ملحقہ لنکس ملاحظہ کرتے ہیں، اور چند مخصوص اقدامات لیتے ہیں، جیسے کہ سائن اپ کرنا اور ان ملحقہ پلیٹ فارمز کے ذریعے لین دین کرنا۔ براہ کرم ملحقہ اعلامیہ سے رجوع کریں۔