BitMart

BitMart

Spot کا ٹریڈنگ کا حجم (24 گھنٹے پر مشتمل)
$2,869,524,234.41
32,811 BTC
کُل اثاثہ جات
$230,636,435.91

BitMart کے متعلق

BitMart (بِٹ-مارٹ) کیا ہے؟

بِٹ-مارٹ ایک مرکزی ایکسچینج ہے جو پوُری دُنیا کے 9 ملین سے زیادہ صارفین کو کرپٹو اثاثہ جات کی تجارت اور سرمایہ کاری سے مُتعلق خدمات فراہم کرتا ہے۔ یہ تجارتی پلیٹ فارم اپنے کلائنٹس کو متعدد خصوصیات کی پیشکش کرتا ہے، بشمول شرط-بندی، قرضے کی فراہمی، بچت کی پروڈکٹس، ڈیریویٹِو کونٹریکٹس، اور توسیع شدہ اسپاٹ ٹریڈنگ سے متعلق اختیارات۔ اعلی پائے کے کرپٹو-پرستاروں کے لیے، بِٹ-مارٹ، فیوچرز ٹریڈنگ، اور مارجن ٹریڈنگ فراہم کرتا ہے، جسکی بِنا پر اُنہیں لیوریج استعمال کرنے کی اجازت ملتی ہے۔

صارفین کو بڑی کریپٹو کرنسیوں، ایک صارف-دوست اور سیدھا سادہ انٹرفیس، ایک جامع علمی بُنیاد، ایک محفوظ بٹوہ، ایک عدد اچھی ڈیزائن کی گئی موبائل ایپ اور ایک NFT منڈی تک رسائی بھی حاصل ہوتی ہے۔

بٹ-مارٹ نیٹ-ورک سیکورٹی، استحکام، اور وسعت پذیری کے لیے پرعزم ہے، اور اسی وجہ سے اس نے ایک اعلی درجے کے تہہ در تہہ اور کثیر المجموعات سسٹم پر مبنی طرز تعمیر کو اپنایا ہے۔ اپنے قیام کے ایک سال بعد، سن 2018 میں، اس ایکسچینج نے اپنے سرمایہ کاری ٹوکن BMX کا آغاز کیا، جو کہ 2ERC-202 معیار پر بنایا گیا۔

بٹِ-مارٹ کے بانی کون ہیں؟

Sheldon Xia اس کمپنی کے بانی اور CEO ہیں۔ اُنہوں نے بحیثیت مرکزی مضمون کمپیوٹر سائنس کی تعلیم سٹیفنز انسٹیٹیوت آف ٹیکنولوجی سے حاصل کی۔ مالیاتی سوفٹ-ویئر کی صنعت کے شعبے میں Xia مہارت کے حامل ہیں۔ وہ بٹ-مارٹ سے پہلے، SVIEF اور Women4Blockchain پروجیکٹس کی بنیاد بھی رکھ چُکے ہیں۔

بٹ-مارٹ کا آغاز کب ہوا؟

یہ پروجیکٹ سن 2017 کے دوران وجود میں آیا اور مارچ سن 2018 میں عوام النّاس کی دسترس میں پہنچایا گیا۔

بٹ-مارٹ کہاں واقع ہے؟

Crunchbase کے مطابق، بٹ-مارٹ کا صدر دفتر Cayman Islands (جزائر کے-مین) میں واقع ہے، نیز اس کے دفاتر چین، جنوبی کوریا اور ریاستہائے مُتحدہ امریکہ میں بھی موجود ہیں۔ امریکہ میں یہ ایکسچینج رسمی طور پر Money Services Business (MSB) کی حیثیت سے رجسٹرڈ ہے۔

بٹ-مارٹ کے لیے ممنُوعہ مُمالک

عالمی نوعیت کا یہ کریپٹو کرنسی ایکسچینج کسی بھی KYC کے بغیر 180 سے زیادہ ممالک میں حقیقی وقت کے دوران تجارتی خدمات فراہم کرتا ہے۔ مزید برآں، چند امریکی ریاستوں کو چھوڑ کر، جیسے کنیکٹیکٹ، جارجیا، ہوائی، نیو میکسیکو، نیویارک، اور واشنگٹن، باقی امریکی ریاستوں کے باشندے اس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

ممنوعہ ممالک کی فہرست میں افغانستان، چین، کانگو، ڈیموکریٹک پیپلز ریپبلک آف کوریا (DPRK)، اریٹیریا، ایران، عراق، آئیوری کوسٹ، جاپان، کرغیزستان، لبنان، لیبیا، سوڈان اور جنوبی سوڈان شامل ہیں۔

بٹ-مارٹ پر کونسے کوائنز کو سپورت کیا جاتا ہے؟

اس پلیٹ-فارم کو 700 سے زیادہ تجارتی پیئرز کے ساتھ 1000 سے زیادہ کرپٹو اثاثوں کے لیے تشکیل دیا گیا ہے، جن میں مشہور کوائنز، مثلاً: BTC، ETH، AVAX، BNB، DOGE، LTC، SAND، SHIB، SOL اور مزید دیگر شامل ہیں۔

صارفین کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ، بینک/وائر ٹرانسفر، یا Apple Pay کے ذریعے کرپٹو خرید سکتے ہیں۔

بِٹ-مارٹ کی فیسیں کتنی ہیں؟

بِٹ-مارٹ میں میکر-ٹیکر ماڈل کا نفاذ کرنے والا، فیسوں کا ایک طبقہ-بند ڈھانچہ موجود ہے۔ پرائس میکرز اور ٹیکرز، یعنی دونوں کے لیے فیسوں کا آغاز 0.25% سے ہوتا ہے۔ ٹریڈنگ فیسیں 30 دن کے تجارتی حجم (BTC میں) اور BMX بیلنس پر مبنی ہیں۔ فیوچر ٹریڈنگ کی فیسیں بہت کم اور مسابقتی ہیں، جس میں میکر فیس 0.04% اور ٹیکر فیس 0.06% ہے۔ یہ پلیٹ فارم ڈِپازٹ کے لیے کوئی فیس نہیں لیتا، اور جہاں تک انخلاء کی فیسوں کا تعلق ہے، تو ایک کوائن کا کمیشن دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔ فیسوں کا سٹرکچر دیکھنے کے لیے وزٹ کیجیے: https://www.bitmart.com/fee/en مزید تفصیلات کے لیے۔

کیا بِٹ-مارٹ پر لیوریج یا مارجن ٹریڈنگ کا استعمال ممکن ہے؟

یہ پلیٹ فارم مارجن ٹریڈنگ پیش کرتا ہے۔ فیوچرز مارکیٹ میں، تاجر 5, 10, 20, 50, 100 کے مارجن ضرب کننده کے مُطابق اثاثوں کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ بِٹ-مارٹ کے فیوچرز ٹریڈنگ فنکشن کا باقاعدہ آغاز سن 2020 میں ہوا۔

مزید پڑھیں
مالیاتی ریزروز
اپ ڈیٹ کیا گیا بتاریخ 12:07:58 AM
کل: $230,636,435.91
ایکسچینج کی جانب سے براہ راست دی گئی اطلاع
ٹوکنتوازنقیمتقدر و قیمت
SISC
0x6D0D...d9062d
120,505,507.86$1.39$168,305,055.83
TBC
0x2982...De7d67
2,998.12$10,567.53$31,682,744.48
BMX
0x7563...47Ab0f
30,257,331.58$0.4005$12,120,256.62
QAI
0x6D0D...d9062d
112,819.69$76.78$8,663,027.72
USDT
0x2982...De7d67
1,854,807.54$0.9993$1,853,525
ARX
0x2982...De7d67
85,696,572.48$0.01901$1,629,285.51
ETH
0x7563...47Ab0f
321.87$2,911.13$937,007.71
USDC
0x2982...De7d67
834,375.97$0.9996$834,063.47
MMON
0x6D0D...d9062d
124,268,843.56$0.004407$547,745.48

صرف 500,000 USD سے زائد بیلنس کے حامل والیٹس دکھائے گئے ہیں
* ان والیٹس کے بیلنسز میں تاخیر ہو سکتی ہے

ٹوکن کی تخصیص

اعلامیہ:
فریق ثالث کے والیٹ ایڈریسز میں موجود تصرُّفی املاک سے متعلق تمام ڈیٹا اور معلومات، فریق ثالث کی عوامی معلومات پر مبنی ہیں۔ CoinMarketCap ایسی معلومات اور ڈیٹا کی درستگی یا اس کے بروقت ہونے کے حوالے سے کوئی تصدیق یا توثیق نہیں کرتا۔

CoinMarketCap پر فریق ثالث کی ان عوامی معلومات اور ڈیٹا کی ذمہ داری عائد نہیں ہو گی۔ فراہم کردہ معلومات یا ڈیٹا کا جائزہ لینے، تصدیق و توثیق کرنے یا بصورت دیگر اس کی تکمیل، درستگی، فراوانی، سالمیت، قابلیتِ اطمینان یا بروقت ہونے کے بارے میں، کسی بھی قسم کی تفتیش و تحقیقات کرنے کے حوالے سے CoinMarketCap پر کوئی بھی فرض عائد نہیں ہو گا۔

مارکیٹس

  • SpotSpot
  • PerpetualPerpetual
  • FuturesFutures

جوڑا

تمام

#

کرنسی

جوڑا

قیمت

+2%/-2% Depth

والیم

حجم %

Liquidity

1

Bitcoin

$87,926.71

$8,864,509/$8,749,523

$1,789,959,182

62.38%

797

2

Ethereum

$2,931.78

$2,220,701/$1,848,582

$422,083,446

14.71%

793

3

USDC

$0.9998

$2,454,609/$2,028,128

$37,789,558

1.32%

663

4

TRON

$0.2782

$2,751,540/$2,869,040

$19,037,976

0.66%

688

5

Solana

$122.85

$2,710,218/$2,525,385

$18,427,342

0.64%

794

6

Litecoin

$76.10

$1,127,733/$1,140,561

$13,512,607

0.47%

685

7

Dogecoin

$0.1238

$1,688,307/$1,718,306

$12,423,121

0.43%

722

8

Sui

$1.39

$1,488,902/$1,521,692

$10,133,172

0.35%

652

9

Plasma

$0.1357

$992,879/$1,108,563

$9,626,930

0.34%

512

10

Rain

$0.007963

$2,965/--

$9,103,489

0.32%

99

11

Chainlink

$12.21

$1,443,432/$1,528,347

$8,653,604

0.30%

649

12

Pepe

$0.05398

$1,592,954/$1,705,417

$8,523,339

0.30%

594

13

World Liberty Financial USD

$1.00

$19,960/$11,659

$8,300,549

0.29%

398

14

BNB

$834.32

$1,548,906/$1,574,059

$8,243,497

0.29%

768

15

Filecoin

$1.23

$281,089/$322,168

$7,987,735

0.28%

559

16

World Liberty Financial

$0.1394

$352,843/$476,595

$7,921,384

0.28%

516

17

Weber Energy Network

$3.49

$26,300/$3,525

$7,166,583

0.25%

332

18

Cardano

$0.3512

$1,235,078/$1,241,487

$5,944,353

0.21%

684

19

Bitcoin Cash

$602.43

$361,981/$353,793

$5,691,882

0.20%

642

20

Shiba Inu

$0.05713

$547,389/$556,251

$5,229,732

0.18%

577

21

Toshi

$0.0002971

$37,431/$40,831

$4,809,784

0.17%

447

22

Stellar

$0.2131

$842,300/$830,142

$4,690,000

0.16%

646

23

Optimism

$0.2657

$475,655/$481,398

$4,198,241

0.15%

543

24

BitMart Token

$0.4015

$3,841/$21,316

$3,411,211

0.12%

337

25

NEAR Protocol

$1.51

$562,907/$754,418

$3,295,044

0.11%

564

26

UGOLD Inc.

$4,987.75

$2,145/$2,494

$3,293,717

0.11%

247

27

Cronos

$0.09229

$65,575/$66,206

$3,261,530

0.11%

520

28

Bonk

$0.0579

$400,299/$452,837

$3,205,878

0.11%

544

29

MANTRA

$0.07361

$72,863/$76,294

$3,202,997

0.11%

440

30

Moo Deng (moodengsol.com)

$0.07122

$31,228/$31,991

$3,201,492

0.11%

404

31

Polkadot

$1.71

$597,422/$636,261

$3,180,576

0.11%

604

32

dogwifhat

$0.3143

$84,352/$111,765

$3,173,183

0.11%

459

33

Raydium

$0.8979

$109,007/$114,590

$3,155,029

0.11%

450

34

Sonic

$0.07286

$77,824/$80,578

$3,149,280

0.11%

377

35

Act I : The AI Prophecy

$0.04288

$15,018/$14,957

$3,057,862

0.11%

283

36

Curve DAO Token

$0.3955

$188,439/$187,113

$3,037,994

0.11%

503

37

Avalanche

$12.33

$1,222,203/$1,267,995

$2,985,386

0.10%

615

38

Pendle

$1.81

$99,796/$106,365

$2,969,075

0.10%

495

39

Uniswap

$5.82

$364,593/$382,909

$2,965,894

0.10%

566

40

Internet Computer

$3.03

$260,977/$273,690

$2,858,007

0.10%

503

41

Chiliz

$0.0357

$72,421/$72,558

$2,813,581

0.10%

508

42

Ethereum Name Service

$9.44

$99,739/$101,793

$2,758,674

0.10%

432

43

Bittensor

$219.23

$346,429/$297,200

$2,755,354

0.10%

561

44

WeFi

$2.79

$206,540/$78,272

$2,683,330

0.09%

506

45

Aster

$0.694

$610,239/$618,160

$2,617,085

0.09%

574

46

Toncoin

$1.53

$418,446/$405,637

$2,608,722

0.09%

481

47

Ethena

$0.2087

$415,528/$470,149

$2,581,011

0.09%

493

48

Pump.fun

$0.001775

$216,039/$214,886

$2,558,755

0.09%

489

49

Worldcoin

$0.4904

$416,630/$431,975

$2,430,203

0.08%

521

50

Lido DAO

$0.562

$180,847/$180,204

$2,399,949

0.08%

585

اعلامیہ: اس صفحے میں ملحقہ لنکس شامل ہو سکتے ہیں۔ اس صورت میں CoinMarketCap کو فائدہ پہنچ سکتا ہے اگر آپ کسی بھی قسم کے ملحقہ لنکس ملاحظہ کرتے ہیں، اور چند مخصوص اقدامات لیتے ہیں، جیسے کہ سائن اپ کرنا اور ان ملحقہ پلیٹ فارمز کے ذریعے لین دین کرنا۔ براہ کرم ملحقہ اعلامیہ سے رجوع کریں۔