BitTorrent priceBTTOLD#5850
86.99% (1d)
BitTorrent تا USD کا چارٹ
ڈیٹا لوڈ کیا جا رہا ہے
براہ کرم انتظار کریں، ہم چارٹ ڈیٹا لوڈ کر رہے ہیں
BitTorrent کے اعداد و شمار
- مارکیٹ کیپ
- $155.39M
0.00%
- حجم (24 گھنٹے پر مُشتمل)
- $2.82K
25.62%
- FDV
- $155.39M
- Vol/Mkt Cap (24h)
- 0.001819%
- کل رسد
- 990B BTTOLD
- ذاتی رائے کے مطابق گردشی سپلائی
- 990B BTTOLD
ڈیٹا لوڈ کیا جا رہا ہے
براہ کرم انتظار کریں، ہم چارٹ ڈیٹا لوڈ کر رہے ہیں
BitTorrent مارکیٹس
ڈیٹا لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ |
اعلامیہ: اس صفحے میں ملحقہ لنکس شامل ہو سکتے ہیں۔ اس صورت میں CoinMarketCap کو فائدہ پہنچ سکتا ہے اگر آپ کسی بھی قسم کے ملحقہ لنکس ملاحظہ کرتے ہیں، اور چند مخصوص اقدامات لیتے ہیں، جیسے کہ سائن اپ کرنا اور ان ملحقہ پلیٹ فارمز کے ذریعے لین دین کرنا۔ براہ کرم ملحقہ اعلامیہ سے رجوع کریں۔
BitTorrent کی خبریں
اعلی
اعلی
جدید ترین
جدید ترین
BitTorrent کمیونٹی
BitTorrent کے متعلق
BitTorrent (BTT) کیا ہے؟
BitTorrent ایک مقبول پیر-ٹو-پیر یعنی (P2P) فائل-شیئرنگ اور ٹورنٹ پلیٹ فارم ہے جو حالیہ برسوں میں تیزی سے غیر مرکزی بن چُکا ہے۔
در اصل، جولائی سنہ 2001 میں جاری کیا جانے والا BitTorrent بلاک چین پلیٹ فارم، TRON نے جولائی سنہ 2018 میں خریدا۔
اپنے حصول کے بعد سے، BitTorrent نے ایک وقف شدہ مقامی کرپٹو کرنسی ٹوکن، BTT میں, جو فروری سنہ 2019 میں جاری ہوا، مختلف نئے ٹولز شامل کیے۔ BTT کا آغاز، TRC-10 معیار کا استعمال کرتے ہوئے, TRON کے اپنے بلاک چین پرکیا گیا۔
اس کے سرکاری لٹریچر کے مطابق، BitTorrent اس وقت دنیا کا "سب سے بڑا غیر مرکزی P2P کمیونیکیشن پروٹوکول" ہے۔