کرپٹوز: 2.4M+
ایکسچینجز: 754
مارکیٹ میں کل مالیت: 
$2.36T
0.41%
24 گھنٹے کا حجم: 
$56.13B
10.95%
بالادستی: BTC: 53.0% ETH: 16.8%
 ETH کی گیس: 
 Fear & Greed: 
Uniswap v3 (Arbitrum)

Uniswap v3 (Arbitrum)

Dex کا ٹریڈنگ کا حجم (24 گھنٹے پر مشتمل)

$294,773,816.00

4,649 BTC

Uniswap v3 (Arbitrum) کے متعلق

Uniswap (V3) (Arbitrum) کیا ہے؟

Uniswap ایک غیر مرکزی ایکسچینج (DEX) ہے جس نے خود کار مارکیٹ میکر (AMM) ماڈل کا آغاز کیا۔ AMM کے متعارف ہونے کے بعد صارفین کو لیکویڈیٹی پول کے باالمُقابل تجارت کرنے کی استعداد ملی جو اپنے پروڈکٹ فارمولے کے ساتھ لیکویڈیٹی کا ایک مستقل ذریعہ پیش کرتا ہے۔ ایکسچینج کا V3 ورژن Ethereum کیدوسری پرت پر موجود حلوں کے لیے خدمات پیش کرتا ہے۔

AMM ماڈل کا پہلا ظہور V2 ورژن کے ساتھ مختلف ERC-20 ٹوکن پیئرز کے درمیان تجارت کی اجازات دیتے ہوئے، ایکسچینج کے V1 ورژن میں ہوا – بجائے اسکے کہ ETH اور ERC-20 ٹوکنز کے مابین تبادلات کئے جائیں۔ نتیجتاً لغزش میں کمی واقع ہوئی، جس سے تبادلے کے ارتقائی عمل کوفائدہ پہنچا۔ مزید برآں، اس نے ترقی کے عمل کو جاری رکھنے کے لیے پروٹوکول فیسیں متعارف کروائیں۔ V2 ورژن میں پہلی بار، مقامی Ether کی جگہ ملفوف Ether ٹوکن پیئرزکے لیے لیکویڈیٹی کے طور پر دستیاب ہوا۔

V3 ورژن میں لائی جانے والی ممکنہ بہتریوں میں لیکویڈیٹی فراہم کنندگان کے لئے قیمتوں کے منفرد کروز شامل ہیں، جن کے ذریعے وہ اپنے سرمائے کی مطلوبہ قیمتوں کو مرکزی بنا سکتے ہیں، تاکہ سرمائے کی بہتر کارکردگی میں اضافہ کیا جاسکے۔ ایک اور خصوصیت، قیمتوں میں نمایاں تبدیلی کی ایسی صورت حال میں، جب وہ LP قیمتوں کی حدود سے تجاوز کر جائیں، تو خود کار طریقے سے سرمایہ ہٹا دینے کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ V3 Arbitrum پر دستیاب پہلا ورژن ہے، جو Ethereum کے لیے ایک اسکیلنگ حل پیش کرتا ہے، اور اپنی نمایاں طور پر کم ٹریڈنگ فیسوں کے سبب زیادہ ارزاں تجارتی مواقعے فراہم کرتا ہے۔

Uniswap (V3) (Arbitrum) کا بانی کو ہے؟

Hayden Adams نے جو کہ اس سے قبل Siemens میں میکانیکل انجینئر کے عہدے پر فائز تھے، نومبر 2018 میں اس پلیٹ فارم کی بنیاد رکھی. Adams نے Stony Brook University سے گریجوائشن کی ڈ گری حاصل کی۔ Uniswap Labs — وہ کمپنی جو DEX کے پس پشت موجود ہے — کوکریپٹو VC فنڈز نے مالیات فراہم کیں، Series A میں Paradigm کی طرح، جب زیرو‑وڈتھ زیرو‑وڈتھ Andreessen Horowitz کی زیر قیادت ایک راؤنڈ میں $11ملین اکھٹے کئے گئے۔

Uniswap (V3) (Arbitrum) کب لانچ ہوا؟

V1 کا آغاز نومبر، سن 2018 میں ہوا۔ اس کا بہتر ورژن اگست، سن 2020 کے دوران مارکیٹ میں پہنچا۔ V3 مئی، سن 2021 میں Ethereum پر، اور اگست، سن 2021 ہی کے دوران Arbitrum پر لانچ کیا گیا۔

Uniswap (V3) (Arbitrum) کہاں واقع ہے؟

Uniswap Labs کا ہیڈ کوارٹر نیویارک شہر میں واقع ہے۔

Uniswap (V3) (Arbitrum) کے لئے ممنوعہ ممالک

Uniswap نے باضابطہ طور پر درج ذیل ممالک کو اپنی خدمات استعمال کرنے سے روک دیا ہے: بیلاروس، کیوبا، ایران، شمالی کوریا، شام، کوٹ ڈی آئیوری، لائبیریا، سوڈان، زمبابوے، اور عراق۔

Uniswap (V3) (Arbitrum) کے معاونت یافتہ کوائنز کی فہرست

کیونکہ یہ بلا اجازت کام کرنے والا غیر مرکزی ایکسچینج ہے، لہٰذا کوئی بھی صارف ٹونکنز درج کرنے، اور ٹریڈنگ میں مدد دینے کے لئے لیکویڈیٹی فراہم کرنے میں آزاد ہے۔ یہ الفاظ تحریرکرتے وقت، سب سے زیادہ لیکویڈ ٹوکنز میں سٹیبل کوائینز اور ملفوف ٹوکنز، جیسے، USDC اورملفوف بی ٹی سی نیز wETH اور DAI شامل ہیں۔

Uniswap (V3) (Arbitrum) کی فیسیں کتنی ہیں؟

V3 ورژن میں ایک لچکدار فیس میکانزم موجود ہے۔ سٹیبل کوائن تجارتی پیئرز 0.05% فیس کے ساتھ ارزاں ترین ہیں۔ ETH جیسے معیاری غیر متعلقہ پولز میں 0.30% فیس ہوتی ہے، جبکہ دوسرے پیئرز کی فیس کا خرچہ 1% ہے۔ مزید کوئی پروٹوکول فیس عائد نہیں کی گئی، حالانکہ اسےحاکمیت کے ذریعے آن کیا جا سکتا ہے۔

کیا Uniswap (V3) (Arbitrum) پر لیوریج یا مارجن ٹریڈ کا استعمال ممکن ہے؟

Uniswap V3، لیوریج یا مارجن ٹریڈنگ کی پیشکش نہیں کرتا۔

مزید پڑھیں

مارکیٹس

#کرنسیجوڑاPrice USD1h تبدیل کریں24h تبدیل کریں

24h Txns

24h حجم

لیکویڈیٹیFDV

ڈیٹا لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔

اعلامیہ: اس صفحے میں ملحقہ لنکس شامل ہو سکتے ہیں۔ اس صورت میں CoinMarketCap کو فائدہ پہنچ سکتا ہے اگر آپ کسی بھی قسم کے ملحقہ لنکس ملاحظہ کرتے ہیں، اور چند مخصوص اقدامات لیتے ہیں، جیسے کہ سائن اپ کرنا اور ان ملحقہ پلیٹ فارمز کے ذریعے لین دین کرنا۔ براہ کرم ملحقہ اعلامیہ سے رجوع کریں۔