کرپٹوز: 2.4M+
ایکسچینجز: 754
مارکیٹ میں کل مالیت: 
$2.35T
0.33%
24 گھنٹے کا حجم: 
$56.53B
12.45%
بالادستی: BTC: 53.0% ETH: 16.8%
 ETH کی گیس: 
 Fear & Greed: 
Okcoin

Okcoin

کا ٹریڈنگ کا حجم (24 گھنٹے پر مشتمل)

$45,958.20

1 BTC

کُل اثاثہ جات

ریزرو ڈیٹا دستیاب نہیں

Okcoin کے متعلق

Okcoin کیا ہے؟

Okcoin دنیا کے سب سے پُرانے فیاٹ‑سے‑کریپٹو ایکسچینجز میں سے ایک ہے۔ اس تجارتی پلیٹ فارم کی بُنیاد سن 2013 میں رکھی گئی۔ عالمی سطح پردستیاب، یہ لائسنس یافتہ پلیٹ فارم، 190 سے زیادہ ممالک میں دستیاب ہے۔ 2022 تک، یہ کرپٹو ایکسچینج، اپنے 40 لاکھ سے زیادہ صارفین کے ساتھ لاکھوں ڈالر روزانہ لین دین کے حجم تک پہنچ چکا ہے۔

امریکہ میں اپنے ہیڈ کوارٹر کے علاوہ، یہ ایکسچینج دنیا کے دیگر چھ علاقوں میں بھی دفاتر رکھتا ہے، بشمول سان فرانسسکو، میامی، مالٹا، ہانگ کانگ، سنگاپور اور جاپان۔

Okcoin کے بانی کون ہیں؟

یہ عالمی کرپٹو ایکسچینج Mingxing Xu عرف Star Xu کے ذہن کی اختراع ہے۔ Xu, تین اپریل 1987 کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے 2006 میںUniversity of Science and Technology Beijing سے اپلائیڈ فزکس میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔

وہ ٹیکنولوجی مینیجمنٹ کا پس منظر رکھتے ہیں۔ اُنہوں نے کُچھ عرصہ Alibaba اور Yahoo میں ترقی پذیر سرچ الگورتھمز (developing search algorithms) پر کام کیا۔ وہ DocIn.com کے CTO بھی رہ چکے ہیں۔ چین کی سب سے بڑی ڈاکومنٹ‑شیئرنگ سروس۔

Okcoin کا آغاز کب ہوا؟

Okcoin کی بنیاد سن 2013 میں رکھی گئی۔ 2017 کے دوران، منی سروس بزنس (MSB) کی حیثیت سے U.S. Financial Crimes Enforcement Network (FinCEN) میں، رجسٹریشن فائل کرنے کے بعد، جولائی سن 2018 میں کمپنی نے اپنے آپ کو امریکی مارکیٹ تک وسعت دی۔

Okcoin کہاں واقع ہے؟

اس کرپٹو ایکسچینج کا ہیڈ کوارٹر سان فرانسسکو میں واقع ہے۔ دیگر عالمی دفاتر جاپان، ہانگ کانگ، مالٹا، سنگاپور اور میامی (فلوریڈا، یو ایس اے) میں موجود ہیں۔

Okcoin کی جانب سے ممنوعہ ممالک

192 ممالک کے صارفین اس ٹریڈنگ پلیٹ فارم کی خدمات سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ یوایس اے کے باشندے صرف امریکی Okcoin ہی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ تجارتی سروس فی الحال ہوائی، نیواڈا، نیویارک، ویسٹ ورجینیا، اور پورٹو ریکو کے علاوہ تمام امریکی علاقوں تک محدود ہے۔ مزید برآں، کیوبا، ایران، شمالی کوریا، کریمیا، سوڈان، اور شام سمیت امریکہ کی طرف سے عائد کردہ پابندی والے خطوں میں اس کی خدمات روک دی گئی ہیں۔

کون سے کوائنز Okcoin پرمعاونت یافتہ ہیں؟

یہ پلیٹ فارم 76 کوئینز اور چار فیاٹ کرنسیوں کو سپورٹ کرتا ہے، جن میں مقبول اثاثے جیسے USD، EUR، BTC، ETH، XRP، LTC، SOL، اور DOGE شامل ہیں۔ اگرچہ یہ ایکسچینج اپنے حریفوں کی طرح زیادہ سے زیادہ کریپٹو کرنسی اثاثے پیش نہیں کرتا، لیکن یہ جدید اقسام کی تجارت کی مدد سے اس کمی کو پورا کردیتا ہے۔

Okcoin کی فیسیں کتنی ہیں؟

یہ کمپنی صارف کے 30 روزہ تجارتی حجم کی بنیاد پر 0% سے 0.20% تک فیسوں کی ایک تشکیل پیش کرتی ہے۔ میکر‑فیس 0% سے 0.10% تک بدلتی رہتی ہے، جبکہ ٹیکر‑فیس 0.02% اور 0.20% کے درمیان ہوتی ہے۔

کیا Okcoin پر لیوریج یا مارجن ٹریڈنگ کا استعمال ممکن ہے؟

تاجراس ایکسچینج پر 3x لیوریج تک تجارت کرنے کے لیے مارجن کا استعمال کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں
کل: --
کوئی ڈیٹا موجود نہیں
ٹوکن کی تخصیص
کوئی ڈیٹا موجود نہیں

مارکیٹس

جوڑا

تمام

#

کرنسی

جوڑا

قیمت

+2% Depth

-2% Depth

حجم

حجم %

اپ ڈیٹ کردہ

1

Bitcoin

$90,000.00

--

$45,941

99.96%

حالیہ

2

Tether USDt

$1.0050

--

$16.95

0.04%

حالیہ

3

Ethereum

$3,157.38

--

$0.00

-

حالیہ

4

USDC

$0.9975

--

$0.00

-

حالیہ

اعلامیہ: اس صفحے میں ملحقہ لنکس شامل ہو سکتے ہیں۔ اس صورت میں CoinMarketCap کو فائدہ پہنچ سکتا ہے اگر آپ کسی بھی قسم کے ملحقہ لنکس ملاحظہ کرتے ہیں، اور چند مخصوص اقدامات لیتے ہیں، جیسے کہ سائن اپ کرنا اور ان ملحقہ پلیٹ فارمز کے ذریعے لین دین کرنا۔ براہ کرم ملحقہ اعلامیہ سے رجوع کریں۔