کرپٹوز: 2.4M+
ایکسچینجز: 754
مارکیٹ میں کل مالیت: 
$2.35T
0.29%
24 گھنٹے کا حجم: 
$56.55B
10.48%
بالادستی: BTC: 53.0% ETH: 16.8%
 ETH کی گیس: 
 Fear & Greed: 
AAX has announced that it is undergoing system upgrades and is halting all operations, including trading, and withdrawals. See announcement.
AAX

AAX

اسٹیٹس

حجم کے ڈیٹا کا ٹریک نہیں رکھا جا رہا

اس پراجیکٹ کو 'فہرست سازی کا ٹریک نہیں رکھا جا رہا' کے طور پر واضح کیا گیا ہے

فہرست سازی کے درجات کے حوالے سے مزید تفصیلات کے لیے، براہ کرم فہرست سازی کے جائزے کا معیار سیکشن B - (3) سے رجوع کریں

کُل اثاثہ جات

ریزرو ڈیٹا دستیاب نہیں

AAX کے متعلق

AAX کیا ہے؟

AXX ایک مرکزی کریپٹو ایکسچینج (CEX) ہے جسکی بُنیاد سن 2018 کی ابتداء میں رکھی گئی۔ یہ ایکسچینج پوری دُنیا میں موجود صارفین کو کریپٹو کرنسی کے ایک مُکمل سلسلے پر مشتمل خدمات پیش کرتا ہے۔ اختصار برائے ایٹم آسیٹ ایکسچینج (AAX)، کمپنی کا دعویٰ ہے کہ وہ پہلا ایکسچینج ہے جو لندن اسٹاک ایکسچینج گروپ کی LSEG ٹیکنالوجی کے ذریعے چلایا جاتا ہے۔ نتیجتاً، یہ پلیٹ فارم برائے نام تاخیر کے ساتھ آرڈرز سے نمٹ سکتا ہے۔

AAX کے بانی کون ہیں؟

Atom International Technology Limited کے بانی اور سی ای او Peter Lin ہی وہ دماغ ہیں جو اس کریپٹو ایکسچینج پلیٹ فارم کے پیچھے موجود ہے۔ ATOM اور بعد میں اس کریپٹو ایکسچینج کی بُنیاد رکھنے سے پہلے، Lin نے ایک ورچوئل ریئیلیٹی (virtual reality) سٹارٹ اپ بنایا تھا، جس نے سن 2016 کے دوران سر پر نصب کیے جانے والے ایک سسٹم کا آغاز کیا۔ اس سے پہلے اُنہوں نے ہالی ووڈ کے ڈیجیٹل اثاثوں کی تقسیم کاری کے لیے کریپٹوگرافک حفاظتی نظام تیار کیے اور GDC Technology Limited میں بھی مختلف کردار ادا کئے۔ پیٹر نے HKUST بزنس اسکول سے MBA کی ڈگری حاصل کی۔

کمپنی اپنے Thor Chan ،CEO کی سربراہی میں کام کر رہی ہے۔

AAX کا آغاز کب ہوا؟

اگرچہ کمپنی کی بنیاد تو سن 2018 کی ابتداء میں ہی رکھ دی گئی تھی، لیکن اس کا باقاعدہ آغاز 16 ستمبر، سن 2019 سے پہلے نہیں ہوا، یعنی بنیاد رکھنے کے 18 ماہ بعد۔

AAX کہاں واقع ہے؟

کمپنی کا صدر دفتر جزائر Seychelles پر واقع ہے۔ کمپنی کی ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ پورے ایشیاء پیسیفک میں اسکے دفاتر موجود ہیں۔

AAX کی جانب سے ممنوعہ ممالک

AAX کی طرف سے شائع کردہ قوانین کے مطابق افغانستان، بوٹسوانا، بوسنیا، ہرزیگوینا، برونڈی، وسطی افریقی جمہوریہ، کریمیا، کیوبا، جمہوری جمہوری ریپبلک کانگو، مصر، اریٹیریا، گھانا، گنی، گنی بساؤ، ہیٹی، ایران، عراق، لبنان، لیبیا، مالی، میانمار، شمالی کوریا، پاناما، سیواسٹوپول، صومالیہ، جنوبی سوڈان، سوڈان، شام، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو، تیونس، وینزویلا، یمن، زمبابوے، مین لینڈ چین اس کی خدمات کے لئے ممنوعہ ممالک قرار دئے جاتے ہیں۔

AAX پر کون سے کوائنز معاونت یافتہ ہیں؟

یہ ایکسچینج تقریباً 230 کوائینز کو سپورٹ کرتا ہے۔ ان میں 11 فیاٹ کرنسیاں بھی شامل ہیں۔ فی الوقت اس ایکسچینج کے پاس انتہاہی مقبول تجارتی پیئرز یعنی BTC/USDT اور ETH/USDT کے ساتھ، 305 مارکیٹیں موجود ہیں۔

AAX کی فیسیں کتنی ہیں؟

زیادہ تر کرپٹو ایکسچینجز کی مانند، AAX کے پاس 30 دن کے تجارتی حجم کے مطابق، درجہ بند ترتیب میں فیسوں کا ایک ڈھانچہ موجود ہے۔ سب سے کم درجے کے صارفین (50,000 USDT ماہانہ تجارتی حجم سے کم) مارکیٹ بنانے والوں کی مد میں 0.10%، اور %0.15 فیس لیے والوں کی حیثیت سے ادا کرتے ہیں۔ فیس مختلف مصنوعات پر مختلف ہوتی ہے - مثلاً اسپاٹ ٹریڈنگ، مستقبل، مارجن ٹریڈنگ، وغیرہ۔

کیا AAX پر لیوریج یا مارجن ٹریڈنگ کا استعمال ممکن ہے؟

صارفین بہت بڑی پوزیشنوں میں داخل ہونے کے لیے اپنے اکاؤنٹ میں موجود بیلنس کا 3x تک قرضہ لینے کے مجاز ہیں۔ فی الحال، یہ پلیٹ فارم USDT، BTC، اور ETH پر تین گُنا مارجن ٹریڈنگ پیش کرتا ہے۔

مزید پڑھیں
کل: --
کوئی ڈیٹا موجود نہیں
ٹوکن کی تخصیص
کوئی ڈیٹا موجود نہیں

مارکیٹس

جوڑا

تمام

#

کرنسی

جوڑا

قیمت

+2% Depth

-2% Depth

حجم

حجم %

اپ ڈیٹ کردہ

فی الوقت کوئی ڈیٹا دستیاب نہیں

اعلامیہ: اس صفحے میں ملحقہ لنکس شامل ہو سکتے ہیں۔ اس صورت میں CoinMarketCap کو فائدہ پہنچ سکتا ہے اگر آپ کسی بھی قسم کے ملحقہ لنکس ملاحظہ کرتے ہیں، اور چند مخصوص اقدامات لیتے ہیں، جیسے کہ سائن اپ کرنا اور ان ملحقہ پلیٹ فارمز کے ذریعے لین دین کرنا۔ براہ کرم ملحقہ اعلامیہ سے رجوع کریں۔